رحمت للعالمین کانفرنس

میلادِ خاتم الانبیاء کی مناسبت سے مرکز افکار اسلامی نے ثنا خوانان مصطفی اٹک کے تعاون سے جناح ہال اٹک  میں رحمت للعالمین کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس سے ذرج ذیل علما نے خطاب کیا۔  حجت الاسلام مولانا سید افتخار حسین نقوی حجت الاسلام و المسلمین مولانا مقبول حسین علوی سرپرست مرکز افکار اسلامی حجت … رحمت للعالمین کانفرنس پڑھنا جاری رکھیں